5 اپریل 2012 - 19:30

سپاہ صحابہ کے مسلح دھشتگردوں نے پیر واصل چوک پر موجود علم پاک کی بے حرمتی کی اور شیعہ مومنین پر فائرنگ بھی کی، یزیدی ٹولہ علم مبارک نذر آتش اور مقدسات کی توھین کر کے فرار ہوگیا، جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی نظر آئی۔

ابنا: علم پاک کی بے حرمتی کے بعد مومنین جمع ہوگئے۔ اور ماتم اور عزاداری سے فضاء گونج اٹھی۔ عزاداروں نے علم مبارک کی توھین اور کالعدم تنظیموں کی بڑھتی ہوئی دھشتگردی کے خلاف شدید احتجاج کیا اور انتظامیہ اور کالعدم تنظیمیں جو شیعہ دشمنی میں ملوث ہیں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔

یاد رھے عزاداروں کا یہ عزم ھر دور میں رہا ہیں کہ وہ اپنی جان کو قربان تو کر سکتے ہیں لیکن اپنے مقدسات کی بے حرمتی برداشت نھیں کرسکتے۔.............

/169